لاہور: (اپنے نمائندے سے)جے یوآئی نے پنجاب سے اپنے امیدوار” شو“ کردئیے۔
ترجمان جے یو آئی حافظ غضنفر عزیز کے مطابق پنجاب سے قومی 53 اور صوبائی اسمبلی کے 138 امیدواروں کا اعلان کیا گیا جنرل نشستوں پر 6 خواتین امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے ، مخصوص نشستوں پر 3خواتین امیدواروں کو بھی ٹکٹ دئیے گئے۔
امیدواروں میںحافظ نصیر احمد احرار، غضنفر عزیز، ،مولانا صفی،ضیا الرحمن امازئی، راو¿ عبدالقیوم ،سلیم قادری ،سجاد وینس، صفدر شہباز ودیگر شامل ہیں۔
جے یوآئی نے پنجاب سے اپنے امیدوار” شو“ کردئیے
















