خیرپور (مشرق نیوز)”الیکشن اپنا اپنا“ سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے مقابلے میں بھتیجی میدان میں آ گئیں، حنا شاہ جیلانی نے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
حنا شاہ جیلانی پی ایس 26 پرآزاد امیدوار کی حیثیت سے چچا کا مقابلہ کریں گی،حنا شاہ جیلانی نے کہا بڑے سائیں بزرگ ہو گئے مگر ابھی تک آرام کا نہیں سوچ رہے۔
”الیکشن اپنا اپنا“قائم علی شاہ کے مقابلے میں بھتیجی میدان میں آ گئیں
















