اعظم سواتی کی جگہ علی ظفر سینٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آباد(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے اعظم سواتی کی جگہ علی ظفرکو سینٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا۔

سینٹ سیکرٹریٹ نے علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کیے جانے کا سرکلر جاری کردیا۔