سلام آباد (بیورورپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم کیخلاف وکیل قتل کیس کی سماعت کرنےوالا بنچ تبدیل کردیا گیا۔
چیف جسٹس 3 رکنی بنچ کے سربراہ ہوں گے، جسٹس مظاہر نقوی ،جمال مندوخیل بھی بنچ کاحصہ ہیں،سماعت24اگست کو ہوگی۔
واضح رہے عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار اور شامل تفتیش کرنے سے روک رکھا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وکیل قتل کیس کی سماعت کرنےوالا بنچ تبدیل
















