اسلام آباد (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق بنچ کی عدم دستیابی پر کیس ڈی لسٹ کیا گیا،سماعت22اگست کو ہونا تھی،کمیشن نے فواد چودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس بھی ڈی لسٹ کردیا ۔
بنچ کی عدم دستیابی،پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس ڈی لسٹ
















