اسلام آباد (بیورورپورٹ)ساہیوال سے مسلم لیگ (ق )کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی و ضلعی جنرل سیکرٹری میاں اللہ یار گڈگور کو اسلام آباد کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں چوتھی منزل سے نیچے پھینکا گیا اور پولیس نے فٹ پاتھ سے نعش قبضے میں لی۔
چودھری شجاعت،چودھری سرور ودیگر رہنماﺅں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہامخلص ساتھی سے محروم ہوگئے،ملزموں کوکیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
ق لیگی رہنما میاں اللہ یار اسلام آباد میں مبینہ طور پر قتل
















