گلگت(بیورورپورٹ)گلگت کے نئے وزیراعلیٰ کاانتخاب13جولائی کو ہوگا،شیڈول جاری کر دیا گیا،اسمبلی سیکرٹریٹ میں 12 جولائی کو دن 2 بجے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔
پولنگ 13 جولائی کو دوپہر 12 بجے اسمبلی ہال میں ہو گی۔
گلگت کے نئے وزیراعلیٰ کاانتخاب13جولائی کو ہوگا،شیڈول جاری کر دیا گیا
















