اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر داخلہ رانا ثنا نے کہاہے سانحہ 9مئی کاماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہے،کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔
اپنے بیان میں رانا ثنا نے کہاواقعات میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کیاجائےگا،نوجوانوں کے والدین جیلوں کے باہر رو رہے ،نیازی پنکی پیرنی کے پاس بیٹھا تعویز گنڈے کر رہا ہے لیکن اب بات کالے بکروں کے صدقوں سے ٹلنے والی نہیں۔
بات کالے بکروں کے صدقوں سے ٹلنے والی نہیں،رانا ثنا
















