اسلام آباد(بیورورپورٹ)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے سیاسی استحکام کیلئے آئین کی پاسداری ناگزیر ہے،ایوان صدر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت نے کہا انتظامی اتھارٹی کے علاوہ ریاست و اداروں کا فرض ہے فلاح و بہبود پر مبنی نظام کے ذریعے معاشرے میں بہتری لائیں،آئین کی بالادستی بہت ضروری ہے،آئین کسی سیاستدان یا ادارے نہیں بلکہ ملک کے ہر فرد سے متعلق ہے۔
عارف علوی نے مزید کہاپاکستان میں سکول سے باہر بچوں کی تعداد 22.7 ملین ہوناسنگین چیلنج ہے ،تعلیمی و ہنر مندی نظام میں شمولیت کےلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















