اسلام آباد(بیورورپورٹ)عمران کیخلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر،تفصیلات کے مطابق حکومت نے عمران خان کےخلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست کردی۔
حکومت نے عدالت عظمیٰ سے استدعا کی عمران خان کےخلاف توہین عدالت کا کیس 26 اپریل کو مقرر کیا جائے، کیس کی گزشتہ سماعت دو دسمبر2022 کو ہوئی تھی،درخواست میں مزید موقف اختیار کیاگیا سپریم کورٹ نے سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کی تاہم 5ماہ گزرنے کے باوجود کیس دوبارہ مقرر نہیں ہوا۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















