امریکہ میں جج مفت سفر،کھانے ،تحائف کی تفصیل دینے کے پابند

نیویارک(خواجہ فاروق)امریکہ میں جج مفت سفر،کھانا یا تحائف کی تفصیل دینے کے پابند،تفصیلات کے مطابق امریکہ میں سپریم کورٹ اوروفاقی ججوں کیلئے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا


غیرملکی میڈیا کے مطابق ججوں کو مفت سفر ، کھانے ،تحائف کی تفصیل فراہم کرنا ہوگی.

نئے قوانین ججوں کو معلومات عوام سے چھپانے سے روکیں گے،نئے قواعد و ضوابط میں ججوں کوغیر کاروباری تحائف بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی

جبکہ کمرشل جائیدادوں میں قیام،مہمان نوازی اور تحائف کا بتانا ہوگا۔