خضدار میں بم دھماکہ، 2 افراد شہید ، 3 زخمی

خضدار (مشرق نیوز)خضدار میں بم دھماکہ، 2 افراد شہید ، 3 زخمی
تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے آغا سلطان ابراہیم روڈ پر بم دھماکے میں2 افراد شہید اور3 زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔