نیب نے راجہ پرویزاشرف‘یوسف رضاگیلانی کی بریت چیلنج کردی

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)اوگراچیف تقرری کیس،نیب نے اسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل دائرکردی نیب نے راجہ پرویزاشرف اوریوسف رضاگیلانی کی بریت چیلنج کردی‘ سکندرحیات،جاویدنذیر،شوکت حیات اورتوقیرصادق کی بریت بھی چیلنج ‘17 مارچ کااحتساب عدالت کافیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا‘عدالت نے شواہد کے ذریعے کیس ثابت کرنے کاموقع نہیں دیا