پشاور:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورنوجواناں عثمان ڈار نے کہا ہے کہ انصاف روزگاراسکیم،ضم اضلاع میں اربوں روپے تقسیم کرچکے ہیں،کمزوراور پسماندہ نوجوانوں کو بھی سپورٹ کیا جارہا ہے،نئے کامیاب پاکستان پروگرام میں5 لاکھ روپے بلاسودقرض دیں گے،نوجوانوں سے وزیراعظم نے جو وعدہ کیاتھاوہ پورا کررہے ہیں۔
















