لاہور: (لیڈر نیوز) سال 2021 اداسی اور مایوسیوں، خوشیوں اور غموں، کبھی شادی، کبھی ماتم، تلخ اور میٹھی یادیںلیے گزر گیا اور 2022 کا استقبال کیا گیا، پاکستان سمیت مختلف ممالک میں نئے سال کا آغاز ہو گیا ہے۔لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 2021 کا خوبصورت غروب آفتاب دیکھا گیا۔
















