منی بجٹ‘پاکستان کے ہاتھ پاﺅں باندھنے کی تیاری ہورہی ہے

لاہور:(لیڈرنیوز)اپوزیشن لیڈر اور صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی کمرشل بینکوں پرانحصارہمارے خدشات کی تصدیق ہے ،غیرملکی بینکوں پرانحصارکی حکومتی پالیسی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے ،منی بجٹ منظورنہیں،پارلیمنٹ کے ہررکن کاامتحان ہے،امیدہے حکومتی باضمیرارکان جرا¿ت مندانہ اسٹینڈ لیں گے،اتحادی بھی ہمت سے کام لیں ، کلمہ حق کہیں ،حکومتی اتحادی ظلم میں شامل ہوئے توشریک جرم کہلائیں گے ،منی بجٹ سے پاکستان کے ہاتھ پاﺅں باندھنے کی تیاری ہورہی ہے ،حکومت قرض کی سطح 40 ارب ڈالر پر پہنچا چکی ہے۔