آزادکشمیر‘بس کھائی میں گرگئی‘23افرادجاں بحق

آزادکشمیر:(لیڈرنیوز)سدھنوتی آزادکشمیرمیں بس کھائی میں گرگئی‘حادثے میں23 افرادجاں بحق،10 زخمی ہوگئے،وزیراعظم آزادکشمیرکاٹریفک حادثے میں جانی نقصان پراظہارافسوس‘وزیراعظم آزادکشمیرکی زخمیوں کی جلدصحتیابی کیلئے دعا‘ وزیراعظم آزادکشمیرکی انتظامیہ کوامدادی کارروائیاں تیزکرنےکی ہدایت۔


#Azad Kashmir bus falls into gorge, 18 killed