حکمرانوں نے قوم کوریلیف نہیں صرف تکلیف دی‘ شہبازشریف

لاہور(لیڈرنیوز)صدرمسلم لیگ (ن) اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں روزمرہ کی24 اشیاکی قیمتوں میں23 فیصداضافہ،قیمتوں میں اضافہ عوام سے ظلم،زیادتی اوربدترین استحصال ہے، مہنگائی کی شرح 13.64 فیصدہوناحکومت نہ ہونے کاثبوت ہے،بدترین غربت میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے،3 سال میں حکومت نے مہنگائی سے عوام کی صرف چیخیں نکلوائی ہیں،حکمرانوں نے قوم کوریلیف نہیں صرف تکلیف دی۔


#rulers did not relieve the nation but only hurt Shahbaz Sharif #leadernews #increase in prices is cruelty, abuse and worst exploitation