اسلام آباد:(لیڈرنیوز)امریکامیں جائیدادکامعاملہ، سابق صدر وشریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی‘سابق صدر آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 24 اگست تک توسیع کی گئی،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کوبتایاکہ آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سے تحریری جواب طلب کرلیاعدالت عالیہ نے آصف زرداری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔
#leader news #US property case #Former President Asif Ali Zardari #interim bail #NAB prosecutor
















