اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کااقتدار خطرے میں پڑگیااور حزب اختلاف کے رہنما یائر لاپڈ کے نئے وزیر اعظم بننے کی امید ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو ، جو بدعنوانی کے مقدمے کا سامنا کررہے ہیں ، وہ حکومتی اتحاد بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔اسرائیل میں دو سالوں میں چار انتخابات کے بعد بھی ، کسی بھی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہو سکی ہے ، جبکہ مختلف جماعتوں کو مخلوط حکومت بنانے کے لئے بدھ تک کا وقت باقی ہے۔
Israeli Prime Minister #Netanyahu #jeopardy #corruption case #coalition government
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کااقتدار خطرے میں پڑگیا
















