پشاور: (بیورورپورٹ)کفایت شعاری مہم،خیبرپختونخوا حکومت نے محکموں کے فنڈز روک دیئے۔
ذرائع کے مطابق محکموں کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں اور جاری اخراجات کیلئے مختص 25 ارب سے زائد کے فنڈز روکے گئے،اقدام سے صوبائی خزانے پر کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں دباو نہیں پڑے گا۔
کفایت شعاری مہم،خیبرپختونخوا حکومت نے محکموں کے فنڈز روک دیئے
















