نائیجیریا ، 3 خودکش دھماکے، 23 افراد ہلاک، 108 زخمی

ابوجا: (مشرق نیوز) نائیجیریا میں3خودکش دھماکے،23 افراد ہلاک ،108 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حملے شمال مشرقی صوبے بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مختلف مقامات پر کیے گئے،زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔