لاہور سمیت متعدد شہروں میں موسلادھار بارش،ژالہ باری،نشیبی علاقے زیر آب


لاہور:( وقائع نگار)لاہور سمیت متعدد شہروں میں موسلادھار بارش،ژالہ باری،نشیبی علاقے زیر آب،بجلی کانظام درہم برہم،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

بارش کاپانی سڑکوں پر جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر،موٹر سائیکلیں،گاڑیاں بند ہوتی رہیں،کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کئی گھنٹوں تک غائب ،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی لوٹ آئی،محکمہ موسمیات نے بادل مزید برسنے کی پیشگوئی کردی۔