مزمل اسلم وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تعینات ،وزیراعلیٰ نے منظوری دےدی

پشاور:(بیورورپورٹ)مزمل اسلم وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تعینات ،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے منظوری دےدی۔

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا،مشیر خزانہ مزمل اسلم کی بطور وزیر خزانہ تعیناتی آرٹیکل 130(9) کے تحت کی گئی۔