نئی دہلی (مشرق نیوز) بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا گیاتفصیلات کے مطابق بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر ہیکرز نے ہیک کرنے کے بعد چینل پر ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ کے نعرے آویزاں کردئیے، اے بی پی نیوز پر پاکستانی فوج کامواد چلنے لگا جبکہ فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی نشر ہوئے،واضح رہے گزشتہ روز پاکستان کے کچھ چینلز بھی ہیکرز کی جانب سے ہیک کیے گئے تھے۔
بھارتی چینل ہیک،”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ کے نعرے آویزاں
















