اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اوورسیزکےلئے مراعاتی پیکیج متعارف،حکومت نے خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دینے کا اعلان بھی کردیا۔
مارچ 2026کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دیئے جائیں گے،تارکین وطن اور اہل خانہ کوخصوصی مراعات پر مشتمل جامع پیکیج ملے گا، پیکیج میں جدید سکیو رٹی خصوصیات سے مزین نیکسٹ جنریشن ممبرشپ کارڈ شامل ہے۔
اوورسیزکےلئے مراعاتی پیکیج متعارف، اعزازات کا بھی اعلان
















