عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم آئی جی پنجاب تعینات

لاہور: ( ) عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیے جانےکا امکان ہے۔

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال کے نام بھی آئی جی پنجاب کی دوڑ میں شامل تھے۔