مظفر آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال ،میڈیکل کالج کا افتتاح کر دیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں، کینسر ہسپتال سے مقامی سطح پر بہترین طبی سہولتیں میسرآئیں گی، میں خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوا، اندازہ وسائل سے محروم افراد کیلئے علاج کتنا مشکل ہے،شاندار ادارے کا افتتاح کرنا میرے لیے اعزاز جان لیوا بیماری میں مبتلا مریضوں کا علاج انسانیت کی بڑی خدمت ہے،وزیراعظم نے کشمیرانسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن،آنکالوجی اینڈ ریڈیو تھراپی کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا۔
چیئرمین پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن راجہ علی رضاانور نے خطاب میں کہا جدید کینسر ہسپتال عوامی خدمت کے غیرمتزلزل عزم کے تحت بنایا، پنجاب 6،خیبرپختونخوا5،سندھ 5،اسلام آباد، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایک ایک ہسپتال قائم کیا گیا، جدید ہسپتالوں میں سالانہ 10لاکھ سے زائد کینسرکے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانوگروسی نے ویڈیو پیغام میں کہا آزاد کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام اہم سنگ میل ، عوامی فلاح کیلئے ایٹمی توانائی کا استعمال لائق تحسین ہے۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















