قصور، پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی شہری گرفتار

قصور:(بیورورپورٹ)قصور میں پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی شہری گرفتار ،رینجرز نے پولیس کے حوالے کر دیا۔

حکام کے مطابق گرفتار ہونےوالے بھارتی شہری کی شناخت شرندیپ سنگھ کے نام سے ہوئی ،شرندیپ سنگھ تحصیل شاہ کوٹ ضلع جالندھر کا رہائشی ،غیر قانونی طور پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔