عظمیٰ بخاری جعلی ویڈیو کیس،فلک جاوید سمیت تمام ملزموں پر فرد جرم عائد

لاہور: (کورٹ رپورٹر)عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں فلک جاوید، عتیق ریاض سمیت تمام ملزموں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کے گواہوں کو طلب کر لیا۔