اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پاکستان بار کونسل و اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے انتخابی نتائج کا باضابطہ اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے،کامیاب قرار پانے والوں میں اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون ،حفیظ الرحمان چودھری ،سلمان اکرم راجہ، شفقت محمود چوہان ،مقصور بٹر ،عامر سعید راں، طاہر نصروڑائچ ،پیر مسعود چشتی شامل ہیں،سید قلب حسن، ثاقب اکرم گوندل ودیگر نے بھی فتح سمیٹی۔
پاکستان بار کونسل انتخابات کے باضابطہ نتائج کا اعلان
















