اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا،فیصلہ عامر مسعود مغل کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔
پی ٹی آئی کے مطابق حکومت کی جانب سے بلدیاتی ایکٹ میں متنازع ترامیم کے باوجود الیکشن میں حصہ لیں گے، بلدیاتی الیکشن میں ضلع بھر میں کلین سویپ کریں گے۔
پی ٹی آئی کا اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
















