نئی دہلی:(مشرق نیوز)214ارب ڈالر کے جوہری منصوبے،بھارت کے خطرناک عزائم بے نقاب ہوگئے۔
امریکی ٹی وی بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر جوہری توانائی جتندر سنگھ نے کہا نیا جوہری بل رواں ہفتے کابینہ میں پیش اور رواں پارلیمانی سیشن میں منظوری کےلئے رکھا جائے گا،بل کا مقصد نجی شعبے کو جوہری توانائی میں سرمایہ کاری کی اجازت دینا ،کاروباری عمل کو آسان بنانا ہے، وزیراعظم نریندر مودی کا ہدف ہے 2047 تک 100 گیگا واٹ جوہری توانائی پیدا کی جائے تاکہ بھارت کو ترقی یافتہ معیشت بنایا جا سکے۔
اربوں ڈالر کے جوہری منصوبے،مودی حکومت کے خطرناک عزائم بے نقاب


















