واشنگٹن: ( )واشنگٹن حملے میں زخمی خاتون گارڈ دم توڑ گئی، امریکی صدر نے تصدیق کر دی۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا امریکہ میں غیر قانونی طور پر آنے والے افراد مشکلات پیدا کرتے ہیں، نیشنل گارڈز پر حملہ کرنے والے کی حالت تشویشناک ہے۔
فائرنگ سے زخمی ہونیوالی خاتون اہلکار نے دم توڑا، سکیورٹی اہلکار ملک کی خدمت کر رہے ہیں، وینزویلا کو حد میں رکھنے کیلئے جلد کارروائی کریں گے۔
واشنگٹن حملے میں زخمی خاتون گارڈ دم توڑ گئی، امریکی صدر کی تصدیق


















