دوران سماعت جسٹس انعام امین منہاس کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)دوران سماعت جسٹس راجہ انعام امین منہاس کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس راجہ انعام امین منہاس کو دوران سماعت سانس میں مسئلہ ہوا،ایمبولینس میں ہسپتال لےجایا گیا۔