اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وزیر اعظم شہبازشریف نے ریلوے کی بحالی ، اپ گریڈیشن پر وزیر ریلوے حنیف عباسی ،ٹیم کی ستائش کرتے ہوئے ہدایت کی پاکستان ریلوے خصوصاً علاقائی روابط ، بین الاقوامی ٹرین لنکس کے منصوبوں کیلئے عالمی معیار کے قانونی و معاشی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں ،ریلوے پراپرٹی و زمینی معاملات پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اختیار کئے جائیں۔
اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا ریلوے کا نظام کسی بھی ملک کی معیشت ، مواصلات کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،ریلوے نظام کی بحالی کی طرف اٹھائے جانے والے اقدامات لائق تحسین ہیں،بین الاقوامی معیار کے قانونی و معاشی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں۔
اجلاس کو بریفنگ دی گئی ریلوے نظام کی بحالی، ڈیجٹائزیشن ،آوٹ سورسنگ سے اربوں کا اضافی ریونیو متوقع ہے،ریلوے سٹیشنوں پر بینکوں کی اے ٹی ایم مشینیں نصب کی جارہی ہیں، جلد ہی مزید 11 ٹرینوں کو آوٹ سورس کیا جائےگا، 155ریلوے سٹیشنوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا چکا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















