اسلام آباد:(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔
ترجمان ای سی پی کے مطابق پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ،غنویٰ بھٹو پارٹی کی چیئرپرسن، موسیٰ سعید وائس چیئرمین اور ڈاکٹر غلام سیکرٹری جنرل ہیں۔
پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم
















