ڈیزل مہنگا ہونے پرٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دئیے


لاہور: (کامرس رپورٹر)ڈیزل مہنگا ہونے پرٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دئیے۔

ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لاہور سے مختلف شہروں کیلئے کرایہ 70روپے تک بڑھایا ،لاہور سے بہاولپور50،ملتان 40،ڈیرہ غازی خان کے کرائے میں 70روپے اضافہ کردیاگیا۔