کوئٹہ:(بیورورپورٹ)سکیورٹی خدشات، کوئٹہ سے پشاور جانےوالی جعفر ایکسپریس 4 روز کےلئے معطل کر دی گئی۔
ریلوے حکام نے کہاجعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 9 نومبر سے 12 نومبر تک معطل رہے گی،ٹرین کی معطلی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کی بنا پر کیا گیا ۔
سکیورٹی خدشات ،کوئٹہ سے پشاور جانےوالی جعفر ایکسپریس 4 روز کیلئے معطل
















