اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاقی ملازمین کے ہاوس رینٹ الاونس میں 85فیصد کابڑا اضافہ،وزارت ہاوسنگ نے کرایہ داری سیلنگ کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،اطلا ق یکم نومبر سے ہوگا۔
رہائشی کرایہ داری سیلنگ کی شرح فنانس ڈویژن کی مشاورت سے مقرر کی گئی ،وفاقی حکومت کے تمام ملازمین (بی ایس1 تا 22) کےلئے اضافے کی منظوری دی گئی، بڑے شہروں میں کرایہ جات میں اضافہ سرکاری ملازمین کو بڑھتے کرایوں میں بڑا ریلیف دے گا۔
وفاقی ملازمین کے ہاوس رینٹ الاونس میں 85فیصد کابڑا اضافہ
















