راولپنڈی(بیورورپورٹ)ٹانک میں آپریشن، سکیورٹی فورسز نے 8 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بیس آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی اطلاع پر کیاگیا،جوانوں نے خوارج کے ٹھکانوںکو موثر طریقے سے نشانہ بنایا ،شدید فائرنگ کے بعد8 بھارتی سپانسرڈ خوارج کو منطقی انجام تک پہنچایا،مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا،دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنےوالے اداروں کےخلاف متعدد کارروائیوں،بے گناہ شہریوں کے قتل میں بھی سرگرم رہے۔
ترجمان پاک فوج نے کہا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی طرف سے ویژن عزم استحکام (جیسا کہ نیشنل ایکشن پلان پر وفاقی سپریم کمیٹی کی طرف سے منظور شدہ) ہے کے تحت انسداد دہشتگردی مہم کے طور پر علاقے میں پائے جانےوالے کسی بھی دوسرے بھارتی سپانسر شدہ خارجیوں کے خاتمے کےلئے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے،دہشتگردوں اور غیر ملکی حمایت یافتہ شرپسندوں کا ملک سے مکمل خاتمہ کرنے کےلئے کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















