راولپنڈی:(بیورورپورٹ) امریکی سفارتخانے کے 4 رکنی وفد کی اڈیالہ آمد ہوئی،وفد میں قونصل افسر ڈینس ہیر، قیصراقبال، آمنہ ، اسامہ حنیف شامل تھے۔
ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی ،ظاہر جعفر سے ملاقات کے بعد امریکی سفارتخانے کا وفد واپس چلا گیا۔
امریکی وفد کی اڈیالہ آمد، مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی
















