راولپنڈی:(بیورورپورٹ)راولپنڈی میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق، انسپکٹر ،اہلکار زخمی ہوگئے۔
پیرو دہائی میں پولیس اہلکار بھتیجے کو قتل کرنےوالے ملزم اور ساتھی کی گرفتاری کیلئے گئے تو چھت پر چھپے ملزموں نے اندھا دھند فائرنگ کردی،فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرلیے، ملزموں کی گرفتاری کےلئے ٹیمیں تشکیل دےدی گئیں۔
راولپنڈی، پولیس پارٹی پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق، انسپکٹر ،اہلکار زخمی
















