اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالت نے مختلف یو ٹیوب چینلز کی بندش کا فیصلہ کالعدم قرار دےدیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مطیع جان، اسد طور، عبدالقادر ودیگر کی درخواستیں منظور کرلیں،جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کیخلاف 11 یوٹیوبر نے اپیلیں دائر کی تھیں،عدالت نے زیر سماعت 11 اپیلوں کی حد تک فیصلہ سنایا۔
عدالت نے مختلف یو ٹیوب چینلز کی بندش کا فیصلہ کالعدم قرار دےدیا
















