سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد عہدے سے مستعفی

لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد عہدے سے مستعفی ہوگئے،سلیم شہزاد نے استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوا دیا۔

ذرائع کے مطابق سلیم شہزاد کی ریٹائرمنٹ میں ابھی ایک سال باقی تھا،استعفیٰ تاحال چیئرمین نیب کو موصول نہیں ہوا،چیئرمین نیب بیرون ملک سے واپسی پر منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے۔