اسلام آباد:(بیورورپورٹ)2024میں حج سے محروم نجی سکیم کے عازمین کو ایک اور موقع ،سیلاب کے باعث رجسٹریشن مدت میں توسیع کردی گئی۔
ذرائع وزرات مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ آپریٹرزبچ جانےوالے کوٹے پرنئی درخواست وصول کرسکیں گے،21 ہزار عازمین نے اب تک رجسٹریشن کرالی۔
سیلاب کے باعث عازمین حج کی رجسٹریشن مدت میں توسیع
















