اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سائبر کرائمز کی روک تھام کےلئے مشترکہ حکمت عملی کا میکنزم ناگزیر ،نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں۔
این سی سی آئی اے کے مطابق ایف آئی اے، پی ٹی اے، سٹیٹ بینک، ٹیلی کام آپریٹرز میں ادارہ جاتی ہم آہنگی بڑھائی ، فراڈ نیٹ ورکس توڑنے کےلئے مشترکہ چھاپہ مار کارروائیاں کی جائیں،تیز رفتار رپورٹنگ میکنزم ، ڈیجیٹل شواہد محفوظ کرنے کا نظام قائم کرنا ہوگا،سائبر کرائمز کی بروقت تحقیقات و قانونی کارروائی کوممکن بنایا جائے۔
سائبر کرائمز کی روک تھام کےلئے سفارشات حکومت کو ارسال
















