اسلام آباد: ( ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 17 سے 19 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران لندن میں اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اینجلا رینر، پاکستان کے لیے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف سٹیٹ ہی مش فالکونر اور کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل شلی ایورکور بوچوے سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیرخارجہ اور نائب وزیراعظم کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل کے ساتھ ناشتہ بھی کریں گے۔
اسحاق ڈار 17 سے 19 اگست تک برطانیہ کا دورہ کریں گے
















