لاہور:( اپنے رپورٹر سے)یوم آزادی پر سرچ انجن گوگل بھی پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل رہا۔
گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے یوم آزادی پر تبدیل کیا اورسبز ہلالی پرچم کو نیلے آسمان پر لہراتے ہوئے دکھایا، پس منظر میں نیلے آسمان پر سفید بادلوں میں گوگل لکھا نظر آتارہا۔
گوگل کا ڈوڈل بھی پاکستانیوں کی خوشیوں میں شامل،سبز ہلالی پرچم لہرایا
















