اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آپریشن بنیان المرصوص کے دوران بھارتی ایس 400 فضائی دفاعی نظام تباہ کرنےوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ کی خصوصی پذیرائی کی گئی۔
وزیر اعظم نے دوران تقریب ونگ کمانڈر ملک رضوان الحق کو اعزاز عطا کیا اور اپنے ساتھ کھڑا کرکے حاضرین سے تعارف کراتے ہوئے کہا رضوان الحق نے بھارتی ایس 400 سسٹم کو تباہ کیا، حاضرین نے تالیاں بجا کر بھرپور داد دی۔
بھارتی ایس 400 فضائی دفاعی نظام تباہ کرنیوالے پائلٹ کی خصوصی پذیرائی
















